(رزق میں برکت کے لئےوظیفہ ) Rizq me Barkat k Leay Wazifa

(رزق میں برکت کے لئےوظیفہ ) Rizq me Barkat k Leay Wazifa  

(رزق میں برکت کے لئےوظیفہ ) Rizq me Barkat k Leay Wazifa, Rizq me fakhi k leay Dua

بسم اللہ الرحمن الرحیم
سورہ مائدہ آیت 114

قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا أَنْزِلْ عَلَيْنَا مَائِدَةً مِنَ السَّمَاءِ تَكُونُ لَنَا عِيدًا لِأَوَّلِنَا وَآخِرِنَا وَآيَةً مِنْكَ ۖ وَارْزُقْنَا وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّازِقِينَ﴿۱۱۴

(تب) عیسیٰ بن مریم نے دعا کی کہ اے ہمارے پروردگار! ہم پر 
آسمان سے خوان نازل فرما کہ ہمارے لیے (وہ دن) عید قرار پائے یعنی 
ہمارے اگلوں اور پچھلوں (سب) کے لیے اور وہ تیری طرف سے 
نشانی ہو اور ہمیں رزق دے تو بہتر رزق دینے والا ہے  ﴿۱۱۴




Previous
Next Post »